Connect with us

Entertainment

Sarah Ali Khan the daughter of Saif Ali Khan wish to get merry with Ranbeer Kapoor

Published

on

سیف علی خان کی بیٹی رنبیرکپور سے شادی کی خواہشمند

کافی ود کرن‘ پروگرام کا ابھی صرف پرومو جاری کیا گیا ہے۔ فوٹو: فائل

 ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہرکے شو ’کافی ود کرن‘ میں اداکار سیف علی خان اور بیٹی سارہ علی خان کو مدعو کیا گیا تھا تاہم ابھی اس پروگرام کا صرف پرومو جاری کیا گیا ہے۔

میزبان کرن جوہرنے جب اداکارہ سے شادی سے متعلق پوچھا توان کا کہنا تھا کہ وہ اگر شادی کرنا چاہیں تو رنبیر کپور سے کریں گی لیکن گہری دوستی اداکارکارتیک آریان کے ساتھ کرنا چاہیں گی۔

Continue Reading
Advertisement

Trending