Connect with us

National

An elderly woman being grabbed by her hair and tortured in Kotli Syed Sialkot.

Published

on

سیالکوٹ کوٹلی سید امیر کے علاقہ میں معمر خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنےاور تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی انسانیت سوز واقعہ سے سر بھی شرم سے جھک گیا ہے بااثر افراد قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئےبزرگ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور تشدد کیا.

Continue Reading
Advertisement

Trending