Connect with us

Entertainment

دپیکا کی ’سبیا ساچی‘ کے لہنگے میں تصویریں سوشل میڈیا پروائرل

Published

on

دپیکا کی ’سبیا ساچی‘ کے لہنگے میں تصویریں سوشل میڈیا پروائرل

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد مسلسل میڈیا کی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور اب ایک بار پھر دپیکا کی ڈیزائنرسبیا ساچی کے لہنگے میں تصویریں سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہیں۔

اپنی شادی میں منفرد نظرآنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی نند ریتیکا بھوانی کی جانب سے دی گئی شادی کی شاندارپارٹی میں معروف ڈیزائنر’سبیا ساچی‘ کے لہنگے میں نظرآئیں، اداکارہ کی سرخ اورگلابی رنگ کے لہنگے میں لی گئی تصاویرسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

Continue Reading
Advertisement

Trending